خود کو وکیل ظاہر کرتے نوسر باز نے خاتون کو اپنا شکار بنا لیا

خود کو وکیل ظاہر کرتے نوسر باز  نے خاتون کو اپنا شکار بنا لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خود کو وکیل ظاہر کرتے ہوئے نوسر باز نے خاتون کو اپنا شکار بنا لیا۔

تھانہ کوتوالی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے جاوید اختر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے خود کو وکیل ظاہر کرتے ہوئے اس کی اہلیہ سے بھاری مالیت کی رقم بٹور لی اور دھوکہ دہی سے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں