بچے کیساتھ بدفعلی

بچے کیساتھ بدفعلی

اٹھارہ ہزاری(نمائندہ دنیا)نواحی علاقہ ملکانہ موڑ کے مقام پر عبداللہ نامی ملزم نے 10 سالہ بچے (ع)کوورغلاکر بدفعلی کا نشانہ بناڈالا،پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کر دیا۔

نواحی علاقہ ملکانہ موڑ کے مقام پر عبداللہ نامی ملزم نے 10 سالہ بچے (ع)کوورغلاکر بدفعلی کا نشانہ بناڈالا،پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں