دو بجلی چوروں کیخلاف مقدمات
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیسکو ٹیموں نے تھانہ ملت ٹاؤن کے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔ دو افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کر کے بجلی چوری میں ملوث پایا گیا۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔
فیسکو ٹیموں نے تھانہ ملت ٹاؤن کے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔ دو افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کر کے بجلی چوری میں ملوث پایا گیا۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔