اسلحہ کی نمائش کرنیوالا دھرلیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے سے پولیس نے اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا جو دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔
تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے سے پولیس نے اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا جو دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔