پولیس نے 3 جواری قابو کرلئے

پولیس نے 3 جواری قابو کرلئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام آباد کے علاقے سے پولیس نے 3 جواریوں کو گرفتار کرلیا جو جوا کھیلنے میں مصروف تھے ۔ ملزموں سے نقدی، موبائلز، جوا پرچیاں ودیگر سامان برآمد کرلیا۔

تھانہ غلام آباد کے علاقے سے پولیس نے 3 جواریوں کو گرفتار کرلیا جو جوا کھیلنے میں مصروف تھے ۔ ملزموں سے نقدی، موبائلز، جوا پرچیاں ودیگر سامان برآمد کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں