دو پیشہ ور بھکاریوں کو قابوکر لیاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بھیک مانگنے والے دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو خود کو معذور ظاہر کر کے شہریوں سے پیسے بٹورنے میں مصروف تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔