سمندری روڈ پر شہری کو فائرنگ کرکے لہولہان کر دیا

 سمندری روڈ پر شہری کو  فائرنگ کرکے لہولہان کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو فائرنگ کرکے لہولہان کر دیا گیا۔ تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں سمندری روڈ پر عمر نامی شہری کے والد کو ملزموں کی جانب سے فائرنگ کر کے لہو لہان کر دیا گیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں سمندری روڈ پر عمر نامی شہری کے والد کو ملزموں کی جانب سے فائرنگ کر کے لہو لہان کر دیا گیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں