ون ویلنگ کرنے والا منچلا نوجوان حوالات پہنچا دیا گیا

ون ویلنگ کرنے والا منچلا  نوجوان حوالات پہنچا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والا منچلا نوجوان حوالات پہنچا دیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ون ویلنگ کرنے والے کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں