نوسر باز روحانی شخصیت ظاہر کرکے نقدی،موبائل لے اڑا

نوسر باز روحانی شخصیت ظاہر  کرکے نقدی،موبائل لے اڑا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر باز نے خود کو روحانی شخصیت ظاہر کرتے ہوئے شہری کو اپنا شکار بنا لیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے میں رفیق کو نامعلوم نوسر باز نے خود کو روحانی شخصیت ظاہر کرتے ہوئے روک لیا اور باتوں میں الجھا کرنقدی اور موبائل لے گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں