شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے پردو افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ پردو افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو شہریوں کیلئے خطرہ بنے ہوئے تھے ۔ جنکے قبضے سے اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔