گھریلو جھگڑے سے تنگ شخص نے زندگی کا خاتمہ کرلیا

گھریلو جھگڑے سے تنگ  شخص نے زندگی کا خاتمہ کرلیا

گوجرہ(نمائندہ دُنیا)گھریلو جھگڑے سے تنگ شخص نے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ چک نمبر 244 گ ب کلا ں کے 65 سا لہ افضل مغل نے گھریلو ناچاقی پرگندم میں رکھنے وا لی گولیا ں نگل لیں۔۔۔

 جسے فوری تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتا ل گوجرہ منتقل کیا گیا جہا ں وہ جانبر نہ ہوسکا ۔صدر پولیس گوجرہ نے نعش ضروری کا رروائی کے بعد ورثا کے حوا لے کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں