ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لانے پر گرفتار ی

ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل  رہائشی علاقے میں لانے پر گرفتار ی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے کر آنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے کر آنے اور دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بننے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں