ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہا تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔