کم عمر لڑکے سے نازیبا حرکات کرنیوالے کیخلاف مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اوباش کی کم عمر لڑکے کو قابو کرکے نازیبا حرکات۔ تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں وسیم نامی شہری نے۔۔۔
پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسکے کم عمر بیٹے کو قابو کرلیا اور مبینہ طور پر اسکے ساتھ نازیبا حرکات کرنے لگا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔