ٹیچر انصر علی انصاری مرحوم کی اہلیہ کا انتقال

ٹیچر انصر علی انصاری  مرحوم کی اہلیہ کا انتقال

ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا)سابق ریٹائرڈ گورنمنٹ ٹیچر انصر علی انصاری مرحوم کی اہلیہ انتقال کرگئیں،مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا رسم قل آج ہو گی۔

سابق ریٹائرڈ گورنمنٹ ٹیچر انصر علی انصاری مرحوم کی اہلیہ انتقال کرگئیں،مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا رسم قل آج ہو گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں