ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کا ڈسٹرکٹ کمپلیکس کا دورہ ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کا ڈسٹرکٹ کمپلیکس  کا دورہ ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر چنیوٹ عائشہ رضوان نے جھمرہ روڈ پر زیرِ تعمیر ڈسٹرکٹ کمپلیکس کا دورہ کر کے ترقیاتی کاموں کی رفتار اور معیار کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ڈپٹی کمشنر چنیوٹ عائشہ رضوان نے جھمرہ روڈ پر زیرِ تعمیر ڈسٹرکٹ کمپلیکس کا دورہ کر کے ترقیاتی کاموں کی رفتار اور معیار کا تفصیلی جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں