سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 3 افراد گرفتار

 سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 3 افراد گرفتار

ممنوعہ اوقات میں دکانیں کھول کر احکامات کی خلاف ورزی کر رہے تھے

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کی خلاف ورزی کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار افراد ممنوعہ اوقات میں دکانیں کھول کر حکومتی احکامات کی خلاف ورزی میں مصروف تھے ۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں