مسجد سے واٹرپمپ اور دیگر سامان چوری

مسجد سے واٹرپمپ اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے سرگودھا روڈ پر واقع جامع مسجد سے نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں واٹر پمپ، بجلی کی تاریں، پائپ اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہو گئے ۔پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے سرگودھا روڈ پر واقع جامع مسجد سے نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں واٹر پمپ، بجلی کی تاریں، پائپ اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہو گئے ۔پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں