بجلی چورپکڑاگیا

بجلی چورپکڑاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ روشن والا کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیاتوایک شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کرکے بجلی چوری میں ملوث پایا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ روشن والا کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیاتوایک شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کرکے بجلی چوری میں ملوث پایا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں