گھر سے قیمتی سامان چوری، ملازمہ پر الزام

گھر سے قیمتی سامان  چوری، ملازمہ پر الزام

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے محلہ اسلام نگر میں گھر سے قیمتی سامان چوری کرلیاگیا،عمران نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ گھریلو ملازمہ اور اس کے خاوند نے صفائی کے دوران الماریوں سے زیورات، نقدی، موبائل فون، لیپ ٹاپ اور دیگر سامان چوری کر لیا اور فرار ہو گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

تھانہ سول لائن کے علاقے محلہ اسلام نگر میں گھر سے قیمتی سامان چوری کرلیاگیا،عمران نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ گھریلو ملازمہ اور اس کے خاوند نے صفائی کے دوران الماریوں سے زیورات، نقدی، موبائل فون، لیپ ٹاپ اور دیگر سامان چوری کر لیا اور فرار ہو گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں