ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل چلانے والا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے جانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ اور حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے جانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ اور حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔