تیز رفتاری کرنے والا ڈرائیور گرفتار

تیز رفتاری کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم ٹریفک کے لیے خطرہ بنا ہوا تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں