کھلا پٹرول بیچنے پر دکاندار گرفتار

کھلا پٹرول بیچنے پر دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بازار کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقوں میں کھلے پٹرول بھی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔

 جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں