محنت کش کا رکشہ چور لے گئے

محنت کش کا رکشہ چور لے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محنت کش کا رکشہ چور لے نکلے ۔تھانہ جھمرہ کے علاقے میں عبدالستار نامی شہری کی جانب سے اپنے گھر کے باہر رکشہ کھڑا کیا گیا اور خود اپنے کام میں مصروف ہو گیا۔

اس دوران نامعلوم ملزمان اس کا رکشہ چوری کرکے موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں