دارالامان میں مقیم خواتین اور بچے عید سادگی سے منائینگے

دارالامان میں مقیم خواتین اور  بچے عید سادگی سے منائینگے

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گھریلو جھگڑوں اور حالات سے تنگ آکر 10 خواتین اور ان کے ساتھ 10 کمسن بچے اس سال بھی اپنوں سے دور دارالامان ٹوبہ ٹیک سنگھ میں عیدالاضحیٰ منائیں گے ۔

دارالامان میں مقیم خواتین کا کہنا ہے کہ عید کے ایام میں وہ اپنے اہل خانہ کو بہت یاد کریں گی اور ان کی عید جذباتی کیفیت کے ساتھ گزرے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں