ٹوبہ:یونین کونسلز کی ابتدائی حلقہ بندی فہرست جاری

ٹوبہ:یونین کونسلز کی ابتدائی  حلقہ بندی فہرست جاری

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی یونین کونسلز کی ابتدائی حلقہ بندی فہرست فارم-1 کی صورت میں شائع کر دی گئی ہے ۔

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر و کنوینر برائے حلقہ بندی کے مطابق متعلقہ ووٹرز شائع شدہ ابتدائی حلقہ بندی پر اپنے اعتراضات ریجنل الیکشن کمیشن فیصل آباد کے دفتر، جڑانوالہ روڈ نزد شفاء انٹرنیشنل ہسپتال فیصل آباد میں جمع کرا سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں