ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا

ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے  والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جس کی جانب سے کی گئی اوورلوڈنگ ٹریفک حادثے کا سبب بن سکتی تھی۔ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں