کم عمر لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

کم عمر لڑکے کو قابو کرکے  مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ ساہیانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے خادم غوث نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کے کمسن بیٹے کو قابو کرلیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں