وفاقی بجٹ میں عوام کو تکلیف نہیں ریلیف کاامکان :بیرسٹرعمراحمد

 وفاقی بجٹ میں عوام کو تکلیف نہیں  ریلیف کاامکان :بیرسٹرعمراحمد

فیصل آباد)سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹرعمراحمد منے خان نے کہا ہے کہ۔۔۔

5جون کوپیش ہونے والے وفاقی بجٹ میں عوام کو تکلیف نہیں ریلیف کاامکان ہے جبکہ پنجاب کے بجٹ کا مجموعی حجم 6 ہزار کے لگ بھگ ہوگاجس میں تعلیم، صحت، سڑکیں، صفائی، زراعت اور امن وعامہ کو ترجیح دی جا رہی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ نیا بجٹ ٹیکس فری ہوگاجس میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جا رہا ہے جب کہ ملازمین کی تنخواہیں اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں وفاق کے برابر اضافہ کیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں