کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا گیا۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو رہائشی علاقے میں کھلے پیٹرول کی فروخت کرتے ہوئے علاقہ مکینوں کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جسے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔