آتشبازی سامان پر 3 افراد گرفتار

 آتشبازی سامان پر 3 افراد گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے آتش بازی کا سامان لے جانے والے تین افراد کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کرلیا ، گرفتار افراد کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے آتش بازی کا سامان لے جانے والے تین افراد کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کرلیا ، گرفتار افراد کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں