آئی جی نے ملازمین کے مسائل سنے،حل کے احکامات جاری
لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب عبدالکریم نے سنٹرل پولیس آفس میں ملازمین اور انکے اہلخانہ سے ملاقات کی۔۔۔
، شکایات سن کر درخواستوں پر احکامات جاری کیے ۔آئی جی نے متعدد کیسز پر فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ پولیس فورس کی فلاح و بہبود ترجیحات میں شامل ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments