تتلے عالی میں پانچویں روز بھی بجلی بحال نہ ہو سکی، صارفین کو مشکلات
تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی میں پانچویں روز بھی بجلی بحال نہ ہو سکی ۔
تتلے عالی کے کاروبار مراکز،نوشہرہ روڈ،چرچ بستی،فیصل کالونی سمیت ملحقہ علاقوں کی پانچویں روز بھی بجلی بند رہی جس کی وجہ سے تاجروں،مکینوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ اہل علاقہ نے اصلاح واحوال کا مطالبہ کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments