داتا دربار توسیعی منصوبہ ، 234 متاثرین کو60کروڑ کے چیک تقسیم

داتا دربار توسیعی منصوبہ ، 234  متاثرین کو60کروڑ کے چیک تقسیم

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )داتا دربار توسیعی منصوبے کے متاثرین میں 60کروڑ سے زائد معاوضے کے چیک تقسیم،وزیر ہائوسنگ بلال یاسین نے۔۔۔

 234 متاثرہ مالکان کو ٹاؤن ہال ر میں معاوضہ ادائیگی کی تقریب سے خطاب میں کہا منصوبے سے شہر کی خوبصورتی، ٹریفک روانی میں بہتری آئیگی۔ معاون خصوصی علی ڈار، راشد نصراللہ، وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب کا کہنا تھا کہ پارٹی قائد نواز شریف کا خواب لاہور کی تاریخی حیثیت کو بحال کرنا ہے اور جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے بعد لاہور بالکل نئے شہر کی شکل اختیار کرلے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں