چناب نگر میں بجلی و گیس کی غیر علانیہ لوڈشیڈنگ، عوام پریشان

 چناب نگر میں بجلی و گیس کی غیر علانیہ  لوڈشیڈنگ، عوام پریشان

چناب نگر (نامہ نگار) شہر اور گردونواح میں بجلی اور گیس کی آٹھ گھنٹے تک غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو شدید مشکلات میں مبتلا کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق شدید گرمی میں طویل لوڈشیڈنگ کے باعث گھریلو و کاروباری زندگی بری طرح متاثر ہو رہی ہے جبکہ گیس کی بندش سے کھانا پکانا بھی مشکل ہو گیا ہے ۔عوامی و سماجی حلقوں نے حکومت پنجاب اور متعلقہ حکام سے فوری نوٹس کا مطالبہ کیا ہے۔لینے اور لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں