35ویں سالانہ خلافتِ راشدہ کانفرنس 5 محرم الحرام ہوگی

35ویں سالانہ خلافتِ راشدہ  کانفرنس 5 محرم الحرام ہوگی

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس فیصل آباد کے زیرِ اہتمام 35ویں سالانہ عظیم الشان خلافتِ راشدہ کانفرنس حسب روایت 5 محرم الحرام کو بعد نماز عشاء بیرون جامع مسجد مبارک اہلحدیث منٹگمری بازار شہر فیصل آباد میں منعقد ہوگی۔

یہ کانفرنس محقق العصر سابق ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ارشاد الحق اثری کی سرپرستی، مولانا محمد یوسف انور ممبر صوبائی و ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کی صدارت، جبکہ مولانا عبدالحئی انصاری اور حافظ محمد شفیق ظہیر کی نگرانی میں منعقد کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں