بجلی چور کو قابو کر لیا گیا

بجلی چور کو قابو کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے سے بجلی چورپکڑاگیا۔فیسکو ٹیمیں روٹین کے آپریشنز میں مصروف تھیں کہ شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری میں ملوث پایا گیا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے سے بجلی چورپکڑاگیا۔فیسکو ٹیمیں روٹین کے آپریشنز میں مصروف تھیں کہ شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری میں ملوث پایا گیا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں