کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام آباد کے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دکاندار کو گرفتار کر لیا جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔
تھانہ غلام آباد کے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دکاندار کو گرفتار کر لیا جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔