راہگیر خاتون موٹرسائیکل سوار کی ٹکر سے جاں بحق

 راہگیر خاتون موٹرسائیکل سوار  کی ٹکر سے جاں بحق

چناب نگر(نامہ نگار) راہگیر خاتون موٹرسائیکل سوار کی ٹکر سے جاں بحق ہو گئی ۔

چناب نگرکے نواحی علا قہ کی رہائشی ستاں بی بی گذشتہ روز سودا سلف لیکر واپس گھر جا رہی تھی کہ راستے میں مخالف سمت سے آنے والے موٹرسائیکل سوارنے اس کو ٹکر مار دی جس سے وہ دور جا گری اوردم توڑ گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں