نوجوا ن نے دوشیزہ کو زیادتی کا نشا نہ بنا ڈا لا

 نوجوا ن نے دوشیزہ کو  زیادتی کا نشا نہ بنا ڈا لا

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)نوجوا ن نے سترہ سا لہ دوشیزہ کو زیادتی کا نشا نہ بنا ڈا لا ۔

چک نمبر340 ج ب کے نور نے تھا نہ نوا ں لاہور میں مقدمہ درج کروایا کہ اسکی بیٹی (ر ) گاؤ ں میں موجود تھی کہ گاؤ ں کا سلیم نا می نوجوا ن آ گیا اور اسکی بیٹی کو زیا دتی کا نشا نہ بنا کرفرار ہو گیا۔پو لیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں