شہری کی موٹر سائیکل چوری

 شہری کی موٹر سائیکل چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کوتوالی کے علاقے امین پور بازار میں عثمان نامی شہری خریداری کے لیے آیا ہوا تھا۔ اس دوران نامعلوم ملزمان اس کی موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 تھانہ کوتوالی کے علاقے امین پور بازار میں عثمان نامی شہری خریداری کے لیے آیا ہوا تھا۔ اس دوران نامعلوم ملزمان اس کی موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں