13سالہ لڑکی مبینہ طور پر اغواء
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ گلبرگ کے علاقے میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے اقصیٰ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کی 13 سالہ بیٹی کو ملزموں نے مبینہ طور پر اغواء کرلیا ،پولیس نے مغویہ کی تلاش شروع کردی۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے اقصیٰ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کی 13 سالہ بیٹی کو ملزموں نے مبینہ طور پر اغواء کرلیا ،پولیس نے مغویہ کی تلاش شروع کردی۔