روڈ بلاک کرنے والے ریڑھی بان گرفتار

روڈ بلاک کرنے والے  ریڑھی بان گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کر کے ٹریفک میں رکاوٹ ڈالنے والے افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کر کے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے افراد کو گرفتار کیا، جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں