قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم گرفتار

قتل کے مقدمے میں  مطلوب ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)چھریوں کے وار کر کے شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیاگیا، تھانہ سول لائن کے علاقے میں سابقہ لڑائی جھگڑے کی رنجش پر ملزم خضر سلطان نے مہران کو چھریوں کے وار کر کے قتل کیا اور فرار ہو گیا تھا۔ پولیس نے ٹیکنیکل ذرائع کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

چھریوں کے وار کر کے شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیاگیا، تھانہ سول لائن کے علاقے میں سابقہ لڑائی جھگڑے کی رنجش پر ملزم خضر سلطان نے مہران کو چھریوں کے وار کر کے قتل کیا اور فرار ہو گیا تھا۔ پولیس نے ٹیکنیکل ذرائع کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں