گاڑی سے پرس، نقدی اور دستاویزات چوری

 گاڑی سے پرس، نقدی  اور دستاویزات چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)گاڑی سے پرس، نقدی، موبائل اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔ تھانہ مدینہ ٹاؤن میں عبدالمجید نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے بتایا کہ ملزمان نے گاڑی کے شیشے توڑ کر اس کی بیٹی کا پرس چوری کر لیا۔۔۔

گاڑی سے پرس، نقدی، موبائل اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔ تھانہ مدینہ ٹاؤن میں عبدالمجید نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے بتایا کہ ملزمان نے گاڑی کے شیشے توڑ کر اس کی بیٹی کا پرس چوری کر لیا، جس میں نقدی، موبائل فون، شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات موجود تھیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں