گھر میں گھس کر کم عمر لڑکی کو مبینہ زیادتی کانشانہ بنادیاگیا

گھر میں گھس کر کم عمر لڑکی کو  مبینہ زیادتی کانشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر میں گھس کر کم عمر لڑکی کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔

تھانہ صدر میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے شمع شہزادی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے گھر کے بالائی حصے میں موجود تھی کہ اس دوران ملزم زبردستی گھر میں داخل ہوگیا اور نیچے والے پورشن میں موجود اس کی کم عمر بیٹی کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں