بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والا شہری گرفتار

بغیر لائسنس ڈرائیونگ  کرنے والا شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس مین روڈ پر ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا، جو دیگر ٹریفک کے لیے خطرے کا باعث بنا ہوا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں