تین ہوٹلز کی ناقص سکیورٹی پر مقدمات درج

تین ہوٹلز کی ناقص  سکیورٹی پر مقدمات درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تین ہوٹلز کی ناقص سکیورٹی انتظامات پر مقدمات درج کرلئے گئے ، تھانہ سول لائن کے مختلف علاقوں میں پولیس نے چیکنگ کے دوران تین ہوٹلز میں سکیورٹی کے ناقص انتظامات پائے ، جو کسی بھی واردات کا سبب بن سکتے تھے۔ پولیس نے ہوٹلز انتظامیہ کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں۔

تین ہوٹلز کی ناقص سکیورٹی انتظامات پر مقدمات درج کرلئے گئے ، تھانہ سول لائن کے مختلف علاقوں میں پولیس نے چیکنگ کے دوران تین ہوٹلز میں سکیورٹی کے ناقص انتظامات پائے ، جو کسی بھی واردات کا سبب بن سکتے تھے۔ پولیس نے ہوٹلز انتظامیہ کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں