ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل چلانے والا ڈرائیور گرفتار

 ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل  چلانے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے جانے والا ڈرائیور گرفتار کر لیا گیا۔

 تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور کو گرفتار کیا جو ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل چلا کر ٹریفک کے لیے خطرہ بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں