24 گھنٹوں میں 47ملزم گرفتار

 24 گھنٹوں میں 47ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 47 ملزم گرفتارکرلئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 47 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا۔ 5 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے منشیات اور شراب برآمد کی گئی۔ 2 ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد ہوا جبکہ 22 اشتہاری اور 18 عدالتی مفرور ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں